Live Updates

عمران خان جلسہ کے قریب کچھ دیر ٹریفک میں پھنسے رہے

بدھ 2 نومبر 2016 21:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان جلسہ کے قریب کچھ دیر ٹریفک میں پھنسے رہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین جلسے میں شرکت کیلئے بنی گالا سے روانہ ہوئے ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گاڑی جلسے گاہ سے تقریباً ایک کلو میٹر پہلے ٹریفک میں پھنس گئے اس موقع پر پارٹی کارکنوں نے عمران خان کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا اور آگے سے راستے بناتے ہوئے جلسہ گاہ میں پہنچایا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :