Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑیں

بدھ 2 نومبر 2016 21:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑیں ٬ْ ایک دوسرے کو دھکے دیے ہیں تاہم ذمہ داران نے معاملہ رفع دفع کرادیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑیں اس موقع خواتین نے ایک دوسرے کو دھکے دیے ہیں٬ایک خاتون بہت غصے میں نظر آرہی تھیں جسے دوسر ی خواتین نے سمجھا بجھا کر چپ کرانے کی کوشش کی٬خاتون کے اس جھگڑے سے جلسے میں بدنظمی پیدا ہوئی تاہم سینئر کارکنوں نے معاملہ رفع دفع کرایا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات