گورنر بلوچستان (کل) لورالائی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

بدھ 2 نومبر 2016 21:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کل (جمعرات کو) لورالائی کا ایک روزہ دورہ کرینگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی لورالائی کے دورے کے موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوںکا افتتاح قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں, لورالائی یونیو رسٹی کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ او رلورالائی کے لئے مختلف نئی ترقیاتی منصوبوں کو اعلان کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :