صوبائی محتسب سندھ صوبہ کے عوام کو کسی دشواری یا مشکل کے بغیر سستے ترین انصاف کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے٬ گورنر سندھ
بدھ 2 نومبر 2016 21:19
(جاری ہے)
صوبائی محتسب اسد اشرف ملک نے گورنر سندھ کو بتایا کہ سال 2015 کے دوران ادارے کو 6476 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 2905 پر تحقیقات کی گئیں ان میں سے 37 شکایات اطلاعات تک رسائی کے قانون جبکہ 80 شکایات بچوں کے معاملات سے متعلق تھیں۔
اس سال کے دوران 1676 شکایات کا فیصلہ کیا گیا اور 1194 کو درست قرار پاکر ان پر فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ایک کیس میں از خود نوٹس اور 4 کیسز محتسب ایکٹ کے سیکشن 33کے تحت فیصلہ کئے گئے ۔ انہوں نے مزیدبتایا کہ اس عرصہ میں کراچی اور لاڑکانہ میں تین سمینارز بھی منعقد کئے گئے جن کا عنوان انتظامی انصاف کے ضمن میں صوبائی محتسب کا کردار تھا۔ ان سمینارز کا مقصد عوام کے حقوق اور محتسب کے ادارے کے بارے میں عوام میں آگاہی بیدار کرنا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.