پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ افراد کیسے بیٹھے طلال چوہدری

بدھ 2 نومبر 2016 21:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)رہنما طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے سوالات کئے ہیں کہ پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ افراد کیسے بیٹھیے ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن )کے رہنماء طلال چودھری نے عمران خان سے چند اہم سوالات پوچھ لئے طلال چودھری کی جانب سے عمران خان سے پہلا سوال پوچھا گیا کہ پانچ ہزار کرسیوں پر 10 لاکھ افراد کیسے بیٹھی طلال چودھری نے دوسرا سوال کیا کہ سو سو روپے لے کر جو کروڑوں روپے اکٹھے کئے ہیں٬ ان کا حساب دیں طلال چودھری کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تیسرا سوال پوچھا کہ ان کی جانب سے یوم شرمندگی کو یوم تشکر کیوں کہا گیا

متعلقہ عنوان :