Live Updates

پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ کا جلسہ ہے ٬ْ عمران خان صاحب بندے پورے کرو تلاشی ہوئی کیا منہ دکھائو گے سعد رفیق

بدھ 2 نومبر 2016 21:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ پانچ ہزار کرسیوں پر دس لاکھ کا جلسہ ہے ٬ْ عمران خان صاحب بندے پورے کرو تلاشی ہوئی کیا منہ دکھائو گے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ پانچ ہزار کرسیو پر دس لاکھ کا جلسہ ہے عمران خان صاحب میاں بندے پورے کرو تلاشی ہوئی تو کیا منہ دکھائوگے باقی نو لاکھ نوے ہزار افراد کدھرہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات