عمران خان نے سٹیج پر گرم جوشی سے وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کا استقبال
آج عمران خان کی فتح کا دن ہے پنجابی میرے دوست ہیں اور ان کا احترام کر تاہوں ٬پرویزخٹک
بدھ 2 نومبر 2016 20:51
(جاری ہے)
جیسے ہی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کابینہ کے ارکان کے ہمراہ پریڈ گرائونڈ میںسٹیج پر چڑھے تو سٹیج پر موجود چئیرمین عمران خان سمیت پارٹی کے تمام مرکزی رہنمائوں نے ان کا بھرپور گرمجوشی سے استقبال کیا٬انہیں کندھوں پر تھپکیاں دیں اور انہیں گزشتہ روز اسلام آباد آمد کے موقع پر سخت رکاوٹوں کے باوجود کارکنوں کے ہمراہ نکلنے اور ثابت قدمی دکھانے کے اقدام پر مبارکباد دی۔
پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت پرو پیگنڈا بند کرے لاکھوں لوگ پریڈ گرائونڈ پہنچے ہیں آج عمران خان کی فتح کا دن ہے پنجابی میرے دوست ہیں اور ان کا احترام کر تاہوں ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے سٹیج پر موجود پی ٹی آئی کے تمام سینئر لیدڑ زشاہ محمود قریشی ‘ جہانگیر ترین سے گلے شکوے بھی کئے تمام ارکان نے ان کے گلے کو خندہ پیشانی سے سنا ۔ عمران خان نے پرویز خٹک کو سٹیج پر اپنے ساتھ والی کرسی پر بٹھا یا اور شیخ رشید کو اگلی کرسی پر جگہ دی گئی ۔ (عابد شاہ)مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.