لاہور٬181ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلے کے احکامات

بدھ 2 نومبر 2016 20:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء)چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے 181ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق تقرروتبادلے کیے جانیوالے ججز کو 7نومبر تک نئی پوسٹنگ پررپورٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں ۔181ججز میں لاہور کے 24ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز بھی شامل ہیں ۔