وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری گڈانی میں المناک حادثہ کا معائنہ کرنے کیلئے گڈانی جائینگے

بدھ 2 نومبر 2016 20:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری گڈانی میں المناک حادثہ کا معائنہ کرنے کیلئے گڈانی جائینگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات کو وزیر اعلیٰ: بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں ٬ صوبائی وزراء اراکین اسمبلی چیف سیکرٹری سیف اللہ چٹھہ و دیگر اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد گڈانی واقعہ کی جائے حادثہ کا دورہ کریگا۔