میں نے کبھی نہیں کہا کہ پنجابیوں نے حملہ کیا، پنجاب میں ہزاروں دوست ہیں، میں پنجابیوں سے محبت کرتا ہوں: پرویز خٹک

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 19:24

میں نے کبھی نہیں کہا کہ پنجابیوں نے حملہ کیا، پنجاب میں ہزاروں دوست ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ ہم پر پنجاب نے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے اسلام آباد میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ ہم پر پنجاب نے حملہ کیا۔

(جاری ہے)

میں نے کہا تھا کہ شہباز شریف نے ہم پر حملہ کیا ہے۔ پنجاب میں ہزاروں دوست ہیں میں پنجابیوں سے محبت کرتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :