Live Updates

تحریک انصاف کے کارکن آپس میں الجھ پڑے، رکاوٹیں پھلانگتے ہوئے جلسہ گاہ کے وی آئی پی سیکشن میں داخل

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 19:18

تحریک انصاف کے کارکن آپس میں الجھ پڑے، رکاوٹیں پھلانگتے ہوئے جلسہ گاہ ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) تحریک انصاف کے کارکن آپس میں الجھ پڑے اور رکاوٹیں پھلانگتے ہوئے جلسہ گاہ کے وی آئی پی سیکشن میں داخل ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جلسے میں شرکت کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد پنڈال میں موجود ہے۔ اس موقع پر ایک مرتبہ پھر سے جلسے میں بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کارکن آپس میں الجھ پڑے اور رکاوٹیں پھلانگتے ہوئے جلسہ گاہ کے وی آئی پی سیکشن میں داخل ہو گئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات