تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد ہوا جبکہ سربراہ یوم تشکر منا رہا ہے‘ جمشید دستی
نواز شریف کیخلاف پہلے کچھ ہوا نہ اب ہوگا٬ملک میں اس وقت ڈرامے بازی کی سیاست چل رہی ہے
بدھ 2 نومبر 2016 20:15
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ ملک میں موروثی سیاست قائم ہے اور قائم رہے گا ۔
مجھے نہیں لگتا کہ نواز شریف کی تلاشی ہو گی ۔ انہوںنے کہا کہ پارلیمنٹ میں چور اور مافیا قوم کو لوٹ رہے ہیں ۔ اس نظام کو بدلنے کے لئے قوم کو خود باہر نکل کرقیادت کرنا ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں پر بد ترین تشدد ہوا جبکہ حیرت ہے جماعت کے سربراہ کی طرف سے یوم تشکر منایا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.