پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی کو رہا کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 18:40

پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی کو رہا کر دیا گیا

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی کو رہا کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ ٹاون کیس میں نامزد پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائمخانی کو کئی ہفتوں بعد کراچی سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رہائی کے بعد انیس قائمخانی پی ایس پی کے مرکزی دفتر پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :