سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے تین افسران کی فوری طور پر ترقیوں کے احکامات جاری کردیئے

بدھ 2 نومبر 2016 19:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا نے تین افسران کی فوری طور پر ترقیوں کے احکامات جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

اسپیشل سیکرٹری( ایڈمنسٹریشن٬فنانس اینڈ اکائونٹس) صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق اسسٹنٹ سیکرٹری وکیل خان(بی ایس۔18) کو ڈپٹی سیکرٹری(بی ایس۔18) کی پوسٹ پر ترقی دے دی گئی ہے جبکہ سپرنٹنڈنٹ بازمحمد(بی ایس۔17) کو اسسٹنٹ سیکرٹری(بی ایس۔17) اور اسسٹنٹ فضل غنی(بی ایش۔16) کو سپرنٹنڈنٹ(بی ایس۔17) کی پوسٹوں پر ترقیاں دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :