دھرنا نہیں دیا ٬ْ100 روپے واپس کر دیں ٬ْ پی ٹی آئی کارکن نے چندہ واپس مانگ لیا

بدھ 2 نومبر 2016 19:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصا ف کی جانب سے دھرنے کو موخر کر نے پر کارکن ناراض ہوگیا سو روپے واپس مانگ لیا ذرائع کے مطابق اللہ دتہ نامی کارکن نے عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے ملاقات کی اور نہ ہی دھرنا دیا احتجاج کیلئے جو سو روپے دیئے ہیں وہ واپس کئے جائیں ۔

متعلقہ عنوان :