Live Updates

ناراضگی ختم، شیخ رشید تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے پریڈ گراونڈ پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 18:28

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) شیخ رشید تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے پریڈ گراونڈ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں تحریک انصاف کی جانب سے منعقد کیے گئے جلسے کے سلسلے میں پنڈال سج گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنڈال میں اس وقت کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ جبکہ اس موقع پر گزشتہ روز عمران خان کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے والے شیخ رشید اپنی ناراضگی ختم کرتے ہوئے بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات