سرگودھا ٬ ٹریفک کے 2 حادثا ت میں 2 افراد جا ں بحق

بدھ 2 نومبر 2016 19:11

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 نومبر2016ء) سرگودھا میں ٹریفک کے 2 حادثا ت میں 2 افراد جا ں بحق ہو گئے شاہین آبا د روڈ پر موٹر سائیکل سوار نو ا ز چنگ چی رکشے سے ٹکر ا کر جا ں بحق ہو گیا جب کہ لا ہو ر روڈ پر مانگنی کے قریب موٹر سائیکل سوار محمد یا ر کو تیز رفتاری گاڑ ی نے ٹکر ما ر کر کچل دیا پولیس نے مقدمات در ج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :