پاکپتن ٬ اشتہاری ملزم ساتھی کی مدد سے فرار ہو گیا

بدھ 2 نومبر 2016 17:51

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) ایک اشتہاری ملزم ساتھی کی مدد سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے چک 40-spمیں ڈکیتی کے اشتہاری ملزم محمد عباس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو وہ ملزم محمد رمضان کی مدد سے فرار ہو گیا۔۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔