کوئٹہ٬ گوادر میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کا رروائی٬4 دہشت گرد ہلاک

بدھ 2 نومبر 2016 16:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 نومبر2016ء) بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کا رروائی4 دہشت گرد ہلاک تفصیلات کے مطابق گوادر میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کا رروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہلاک دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ایف سی اور حسا س اداروں نے دشت میں مشترکہ آپریشن کر تے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں سے بھاری تعداد اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ایف سی کے مطابق مارے جانیوالے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

متعلقہ عنوان :