وزیراعلیٰ پنجاب نے پبلک ہیلتھ ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی

بدھ 2 نومبر 2016 16:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں پبلک ہیلتھ ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ایجنسی16کروڑ43لاکھ روپے کے بجٹ سے اپنا کام شروع کرے گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایجنسی کے لیے بجٹ کی بھی منظوری دیتے ہوئے پبلک ہیلتھ ایجنسی کو فوری طور پر نافذ العمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :