لاہور ایئرپورٹ پر 12 پروازیں متاثر جہاز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے آنے جانے والی 6 پروازیں منسوخ کردی گئیں

بدھ 2 نومبر 2016 16:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 نومبر2016ء) طیاروں کی عدم دستیابی اور دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر 12 پروازیں متاثر جہاز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے آنے جانے والی 6 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق٬ دھند سے بھی 6 پروازیں متاثر لاہور ایئرپورٹ اور اس کے اطراف حد نگاہ 400 میٹر تک محدود٬ محکمہ موسمیات دھند کے باعث پی آئی اے کی لاھور سے دھلی اور واپس لاہور آنے والی پروازیں پی کے 270 اور پی کے 271 متاثر دھند کے باعث پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 595 دو گھنٹے لیٹ٬ دوپہر ڈیڑھ بجے پہنچنی متوقع دھند کے باعث پی آئی اے کی لاہور سے سکھر جانے والی پرواز پی کے 594 سوا 2 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی دھند کے باعث پی آئی اے کی لاہور سے کوپن ھیگن جانے والی پرواز پی کے 751 سوا گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ھوئی دھند کے باعث شاھین ایئر کی لاہور سے ریاض جانے والی پرواز 735 ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی دھند کے باعث شاھین ایئر کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 766 ایک گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانے والی پرواز پی کے 787 منسوخ پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 898 منسوخ ایئربلیو کی لاہور سے دمام جانے والی پرواز 478 منسوخ ایئربلیو کی دمام سے لاہور آنے والی پرواز 479 منسوخ ایئربلیو کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 470 منسوخ شاھین ایئر کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز 718 منسوخ کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :