حکمرانوں کی تلاشی قوم کیلئے کر پشن سے ’’نجات ‘‘ثابت ہوگی ‘ چوہدری محمدسرور
اصولوں پرسمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم ظلم ‘ناانصافی اور لوٹ مار کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے
بدھ 2 نومبر 2016 16:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ (ن) لیگ کی حکومت نے قوم سے عام انتخابات میں جتنے وعدے کیے ان پر آج تک عمل نہیں کیا جسکی وجہ سے ملک میں قوم کو مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کر پشن کر نیوالے حکمرانوں کی تلاشی کا آغاز تحر یک انصاف اور پاکستانی قوم کے اصولی موقف کی جیت ہے اور جب کر پٹ حکمرانوں کی تلاشی ہوگی تو پھر یقینا کر پٹ لوگوں کو جیلوں میں جانا پڑ یگا اورحکمرانوں کی تلاشی قوم کیلئے کر پشن سے نجات ثابت ہوگی اور ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ سپر یم کورٹ آف پاکستان پانامہ لیکس کی مکمل اور شفاف تحقیقات کر یگا اور کر پٹ لوگوں کے اصل چہرے قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.