ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموںکی بروقت تکمیل اور کام کے معیار کو یقینی بنایا جائے٬ شیخ آفتاب احمد
بدھ 2 نومبر 2016 16:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی ذاتی خواہش ہے اور اس مقصد کے لئے وزیر اعظم نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو ان کاموں کی نگرانی کرے گی اور ا س کی بروقت تکمیل اور کام کے معیار کو یقینی بنائے گی۔
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور نے کہا کہ ضلع میں زرعی حوالے سے جاری ترقیاتی سکیموں پر خاص طور پر توجہ دی جائے اور ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے٬ انہوںنے کہا کہ ان ترقیاتی کاموں کے معیارپر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور معیار کے مطابق کام نہ کرنے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے اور صحیح کام کرنے والے ٹھیکیداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ضلع اٹک کو سہولیات کے حوالے سے بڑے شہروں کے برابر لانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہےمزید اہم خبریں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.