24نومبر کو مسلم کانفرنس کے کارکنان اپنے قائد سردار عتیق احمد خان کی کال پر سیز فائر لائن توڑ کر رہیں گے ‘مسلم کانفرنس کشمیریوں کو جدا کرنے والی خونی لکیر کو رونڈ کر اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرینگے
مسلم کانفرنس لاہور کے صدر حاجی محمد اقبال قریشی کی بات چیت
بدھ 2 نومبر 2016 16:09
(جاری ہے)
حاجی محمد اقبال قریشینے کہا کہ مسلم کانفرنس عوامی حقوق کی علمبردار جماعت ہے جس نے معاشرے کے ہر فرد کی ترجمانی کی اورخواتین کو ان کے حقوق دیے۔مسلم کانفرنس ریاستی عوام کے مسائل کو ایوان اقتدار میں اُجاگر کر رہی ہے مسلم کانفرنس عوای امنگوں و تمنائوں کی مکمل ترجمان ہے٬تاریخ شاہد ہے مسلم کانفرنس جب بھی اقتدار میں گئی میرٹ بحال ہوا اور عوامی مسائل ترجیع بنیادوں پر حل ہوئے٬سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں ہم عوام کی بہترین انداز سے نمائندگی کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 24نومبر کو کارکنوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر سیز فائر لائن کو توڑ کر کشمیری بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت دنیا کے دو بڑے دہشت گرد ہیں٬بھارت نے طاقت کے بل بوتے پر کشمیری قوم کی آزادی سلب کر رکھی ہے جبکہ اسرائیل نے معصوم و مظلوم فلسطینیوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.