لاہورکے 6 بڑے ہسپتالوں میں7روز سے ڈاکٹر ز کی ہڑتال ‘مر یض بے یارومدگار
حکومت پنجاب کا ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹرز اور نرسوں کے خلاف کارروائی کا حکم‘ ہڑتال میں شامل پی جی ٹرینی ڈاکٹرزکیخلاف کارروائی کی جائیگی
بدھ 2 نومبر 2016 16:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے 6 ہسپتالوں میں گزشتہ 7روز سے ہڑتال جاری ہے بند کئے گئے ہسپتالوں میں میو٬جناح ٬ چلڈرن٬لیڈی ایچیسن٬لیڈی ولنگٹن٬گنگا رام ہسپتال شامل ہیں ہسپتالوں کے ان ڈور اور آوٹ ڈور بھی بند ہیں علاج معالجے کی غرض سے دور دراز سے آنیوالے علاقوں سے مریض جب ہسپتال پہنچتے ہیں تو انھیں بتایا جاتا ہے کہ انکے مسیحا ڈیوٹی پر موجود ہی نہیں غریب مریضوں کا کوئی پرسان حال ہی نہیں ہے ینگ ڈاکٹرز نے سینئر زڈاکٹرز کو بھی کام سے روکنے کی کوشش کی جس سے حالات مزید خراب ہوگئے تھے مریضوں کی مسلسل شکایات کے بعد آخر کار محکمہ صحت حرکت میں آئی اور ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے تمام ہسپتالوں کے ایم ایس کو احکامات جاری کئے ہیں کہ اوپی ڈی بندکرانیوالیعناصرکیخلاف کارروائی کی جائے اورہسپتالوں میں ڈاکٹروں اورنرسوں کی حاضری کویقینی بنایاجائے جبکہ ہڑتال میں شامل پی جی ٹرینی ڈاکٹرزکیخلاف کارروائی کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.