ڈاکٹر عاصم کی بہت جلد دیگر مقدمات میں بھی ضمانت ہوجائے گی٬وزیراعلیٰ سندھ
بلاول بھٹونے مڈ ٹرم انتخابات کی بات نہیں کی٬پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھتی ہے٬سید مراد علی شاہ مجالس کو تحفظ فراہم کرنا پولیس ٬سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے٬دہشت گردوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ٬میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 15:58
(جاری ہے)
قبل ازیں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سیکرٹریٹ میں مولابحش چانڈیو کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور ابتدا میں گڈانی حادثے میں جاں بحق افرادکیلیے فاتحہ خوانی ہوئی۔
انہوں نے کہاکہ مجالس کو تحفظ فراہم کرنا پولیس اور سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ دہشت گردی کرتے ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں ہے۔وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے مڈٹرم الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹونے مڈ ٹرم انتخابات کی بات نہیں کی٬پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کے مطالبات جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلیے ہیں اورہمارے لیے کامیابی جمہوریت کی مضبوطی میں ہے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ میں18سے 65 سال کے افراد کی حادثاتی موت میں اہل خانہ کوپیسے ملیں گے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان کوپیسے بیوروکریسی کے ذریعے نہیں انشورنس کمپنی سے براہ راست ملیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.