گوادر ٬ْ ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی ٬ْ چار دہشتگرد ہلاک

بدھ 2 نومبر 2016 14:15

گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا٬ ہلاک افراد سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے دشت میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ایف سی کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

متعلقہ عنوان :