شباب کیرانوی کی برسی 5نومبرکو منائی جائے گی

بدھ 2 نومبر 2016 13:27

شباب کیرانوی کی برسی 5نومبرکو منائی جائے گی
فیصل آباد۔2 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدائت کار و فلم ساز شباب کیرانوی کی 34ویں برسی5نومبربروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

مرحوم کی برسی کے موقع پر نگار خانوں میں خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا جبکہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میں بھی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پروگرامات نشر و مضامین شائع کئے جائیں گے۔