اداکارہ تعبیر برال پرسوں اپنی 18 ویں سالگرہ منائیں گی

بدھ 2 نومبر 2016 12:39

اداکارہ تعبیر برال پرسوں اپنی 18 ویں سالگرہ منائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) اسٹیج اداکارہ تعبیر برال پرسوں ( جمعہ ) اپنی 18 ویں سالگرہ منائیں گی ۔ تعبیر برال 4نومبر 1998ء کو لاہور میں پیداہوئیں ۔

(جاری ہے)

دو سال قبل انہوںنے اپنے شوبز کیریئر کا آغا ز اسٹیج ڈرامے سے کیا اورمختصر عرصے میں انہوںنے اپنی اداکاری کے باعث پرستاروں کا بڑا حلقہ بنالیا اور آج وہ ہر اسٹیج ڈرامے کی ضرور ت بن چکی ہیں ۔ تعبیر برال اپنی 18ویں سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور ہل خانہ کے ساتھ منائیں گی اور سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔