ہم عمران خان کے حامی ہیں اور رہیں گے ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 نومبر 2016 11:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 نومبر 2016ء) : سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کے حامی ہیں اور رہیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں پانامہ معاملے پر کل کی سماعت کے بعد نیا باب کھلنے جا رہا ہے۔ نواز شریف اب سپریم کورٹ میں بتائیں گے کہ انہوں نے اثاثے کہاں سے بنائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 20 کروڑ عوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب سپریم کورٹ نے چوروں کوسزادینی ہے۔ کس نے پانامامیں مال بنایا،کس نے فلیٹ خریدے سب معلوم ہو جائے گا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں ایسےرکن بھی نااہل ہوئے ہیں جنہوں نےغیرقانونی اراضی پرقبضہ کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.