شاہ رخ خان٬ سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘میں شامل
سلمان خان کی فلم’’ٹیوب لائٹ‘ اگلے سال عید پر ریلیز ہوگی دونوں اداکار ایک ساتھ آخری مرتبہ 2007 کی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ میں نظر آئے تھے
بدھ 2 نومبر 2016 11:54
(جاری ہے)
سلمان خان اور شاہ رخ خان اپنے کیریئر میں ایک ساتھ تقریباً 6 فلموں میں کام کرچکے ہیں٬ جن میں ’’کرن ارجن‘‘٬’’ہر دل جو پیار کرے گا‘‘٬’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘٬ ’’ہم تمہارے ہیں صنم‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔
سلمان خان کی فلم’’ٹیوب لائٹ‘ اگلے سال عید پر ریلیز ہوگی۔کبیر خان اور سلمان خان نے اب تک دو فلموں میں کام کیا ہے جن میں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ اور’’بجرنگی بھائی جان‘‘ شامل ہیں٬ جبکہ ’’ٹیوب لائٹ‘‘ ان کی ایک ساتھ تیسری فلم ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.