دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 16افراد کیخلاف مقد مات درج

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 1 نومبر 2016 17:12

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ یکم نومبر ۔2016ء ) سرگودھا میں مختلف تھانوں کی پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 16افراد کیخلاف الگ الگ مقد مات درج کرلئے ۔

(جاری ہے)

تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے 4افراد ،تھانہ کڑانہ پولیس نے 7افراد جبکہ کوٹ مومن پولیس نے 5سے زائد افراد کیخلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کر لئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :