کراچی٬کرنٹ لگنے سے 26 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا

منگل 1 نومبر 2016 16:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2016ء) پورٹ قاسم تھانے کی حدودوائرلیس گیٹ شیل پیٹرول پمپ کے قریب بجلی کاکرنٹ لگنے سے 26سالہ حسن ولدفداحسین جاں بحق ہوگیا٬جس کی اطلاع پولیس کودی گئی ٬پولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش کواپنی تحویل میں لے کرضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا٬پولیس نے بتایاکہ متوفی مقامی رہائشی تھا اس کاآبائی تعلق اندرون سندھ سے بتایاجاتاہے۔

متعلقہ عنوان :