Live Updates

دھرنے کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔ ترجمان پی ٹی آئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 نومبر 2016 14:07

دھرنے کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔ ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم نومبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصفا کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ کل دھرنا ہو گا اور دھرنے کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پارٹی ترجمان کا کہنا تھا کہ کسی عدالت نے ہمیں دھرنے سے نہیں روکا لہٰذا دھرنے کا پروگرام تبدیل نہیں ہو گا۔ کسی عدالت نے ہمیں ہمارا حق استعمال کرنے سے نہیں روکا، کل ہر صورت دھرنا ہو گا کیونکہ ہم پر کسی قسم کی کوئی بندش یا پابندی نہیں لگائی گئی۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں لاک ڈاؤن پہلے ہی سے ہو چکا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :