مردان‘ لین دین تنازعے پرمخالفین کی فائرنگ سے دیور اوربھابھی زخمی

منگل 1 نومبر 2016 12:26

مردان۔یکم نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2016ء) تھانہ سٹی کے قریب لین دین کے تنازعے پر بھائیوں کی فائرنگ سے دیور بھابھی زخمی ہوگئے ‘خادم ولد لاچی گل نے زخمی حالت میں سٹی پولیس کو بتایاکہ مبینہ ملزمان بھائیوں فیاض اور اسماعیل کے ساتھ رقم کا لین دین تھاجس پر اس نے ہمارے گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی جس سے میں اور میری بھابھی لگ کر زخمی ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :