لاہور ہائیکورٹ نے اصغر خان کیس پر عملدرآمد کی درخواست خارج کر دی

پیر 31 اکتوبر 2016 16:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 اکتوبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے اصغر خان کیس پر عملدرآمد کی درخواست خارج کر دی ٬ چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے درخواست مسترد کر دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے اصغر خان کیس پر عملدرآمد کی درخواست خارج کر دی ہے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ملوث شخصیات کا تعلق پورے پاکستان سے ہے ٬ اگر ان کا تعلق صرف پنجاب سے ہوتا تو کارروائی کا اختیار رکھتے تھے اس کے متعلق پہلے ہی سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے ٬ فیصلے پر عملدرآمد کے لیے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کرنا ہوگا۔