چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی جانب سے تمام کمشنروں ٬ ڈپٹی کمشنروں ٬ ڈی آئی جیز اور ایس پیز کو ہدایت

اتوار 30 اکتوبر 2016 22:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی جانب سے تمام کمشنروں ٬ ڈپٹی کمشنروں ٬ ڈی آئی جیز اور ایس پیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے ڈویژن اور اضلاع میں سانحہ پی ٹی سی کے شہید پولیس کیڈٹس کو خراج عقیدت پیش کرنے اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کے طور پر شمعیں روشن کرنے کی تقاریب منعقد کریں٬ جن میں سول سوسائٹی کو بھی شریک کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :