مسلم لیگ ن لایئرزفورم راولپنڈی ڈویثرن کے زیر اہتما م کنونشن کا انعقاد

اتوار 30 اکتوبر 2016 22:10

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) تحریک انصاف کی 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی کال جمہوریت ملکی سالمیت اور استحکام پاکستان میں جاری ترقی ٬اقصادیرہداری ٬ توانائی کے بحران پرقابوپانے ٬ بیرونی سرمائی کاری غیر ملکی قوتوںکے کہنے پر پاکستان کوکمزورکرنے کی سازش کر رہے ہیں اعلی عدلیہ الیکشن کمیشن اور دوسر ے قابل احترام اداروں پر کٹچیر اچھال کر اور انھیں بے توقیر کرکے پاکستان میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن لایئرزفورم راولپنڈی ڈویثرن کے زیر اہتما م کنونشن میں کیا گیا۔جوکہ زیر صدارت خالق حسین بھٹی ایڈووکیٹ٬اور چوہدری آصف علی ایڈووکیٹ صدر مسلم لیگ ن لایئرزفورم راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ جبکہ کنونشن کے مہمان خصوصی شریف ظفر جوئیہ صدرلائزر فورم پنجاب٬ اور فرہاد علی چوہدری جنرل سیکرٹری لائرز فورم پنجاب تھے۔

(جاری ہے)

ممبران پنجاب بار کونسل واصف علی چوہدری٬اور سجاد اکبر عباسی نے بھی شرکت کی۔تقریب سے سنیئر نائب صدر پنجاب راجہ محمد حمید٬جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈوثیرن ساجد عزیر٬ ظہیر احمد قادری سنیئر ایدووکیٹ٬ راجہ شوکت ستی ایڈووکیٹ ایڈنشیل جنرل سیکرٹری٬ سردار منظربئڑ ایڈووکیٹ سنیئر نائب صدر٬ راجہ حییب الرحمان ایڈووکیٹ٬سردار آفتاب احمد صدر اے جے کے لائرز فورم اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر ملکی سالمیت اور استحکام ار شہدائے وکشمیر کے ضوالے سے قررار داد بھی پیش کی۔لیگی کنویشن میں وکلا ء کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اسر اس عزم کا اظہار کیا٬ کی دوثیرن کے وکلا اپنے قائد میان نواز شریف کے ساتھ کھڑئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :