ملتان میں موسم خشک رہے گا‘محکمہ موسمیات

اتوار 30 اکتوبر 2016 21:30

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور اس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز اتوارملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 33.0اور کم سے کم17.2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 72فیصد اورشام پانچ بجے 32فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :