کیا ن لیگ میں وزیراعظم کی تبدیلی پر غور ہو رہا ہے؟ ظفر علی شاہ کا چونکا دینے والا بیان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 21:19

کیا ن لیگ میں وزیراعظم کی تبدیلی پر غور ہو رہا ہے؟ ظفر علی شاہ کا چونکا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر۔2016ء) وزیراعظم کی تبدیلی کے حوالے سے پھیلتی افواہوں پر ن لیگی رہنما ظفر علی شاہ کا چونکا دینے والا بیان سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردداری نے 7نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ نئے وزیراعظم آنے کا ٹائم فریم بلاول بھٹو زرداری کے بیان سے نکالا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار علی خان وزیراعظم کے بعد سینئر ترین رہنما ہیں اور ان کے بعد مسلم لیگ ن کے معاملات وہی دیکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :