پولیس تھانہ گوجرخان کی سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم جاری‘ 2 ملزمان گرفتار

اتوار 30 اکتوبر 2016 20:50

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) پولیس تھانہ گوجرخان کی سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم جاری ٬شراب اور اسلحہ برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ٬ ایس ایچ او شیخ قاسم کی ہدایت پر سب انسپکٹر سعید کیانی اور نذیر نے الگ الگ کارروائی میں رفاقت سے 300کپی شراب اور عتیق سے پسٹل 30 بور برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا٬ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :