Live Updates

پی ٹی آئی دھرنا ‘٬ ملتان کے داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:50

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کے دھرنے کو ناکام بنانے کے لیے ملک کے دوسرے شہروں کی طرح ملتان میں بھی ملتان پولیس کے اعلی حکام نے ٹریفک پولیس کے تعاون سے راستے ر وکنے کے لیے ملتان کے داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کردئیے تاکہ ملتان سے تحریک انصاف کے کارکناں اور جیالے اسلام آباد کا رخ نہ کر سکیں۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات