کوئٹہ ایف سی اور حساس ادارے کی چھتر میں کارروائی٬ کالعدم تنظیم کاٹھکانہ مسمار ٬اسلحہ برآمد

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) فرنٹیئرکور بلوچستان اور حساس ادارے کے اہلکاروں کی چھتر میں کارروائی کالعدم تنظیم کاٹھکانہ مسمار ٬اسلحہ برآمدکرکے قبضے میں لے لیاہے ۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کوربلوچستان اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے چھتر میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے کو مسمار کرکے 20کلوگرام بارودی مواد اوراسلحہ برآمدکرلیاہے تاہم اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ٬مزید تفتیش فرنٹیئر کور حکام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :