Live Updates

پی ٹی آئی رہنمائوں نے ممکنہ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے ٹیلیفونک رابطوں میں بھی کمی کر دی

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائوں نے ممکنہ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے ٹیلیفونک رابطوں میں بھی کمی کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے حکومت کی طرف سے ممکنہ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے طے شدہ حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کر دیاہے ۔اسی تناظر میں رہنمائوں نے آپس کے ٹیلیفونک رابطوں میں بھی کمی کر دی ہے ۔ رہنمائوں کی طرف سے کالز ٹریس ہونے کے خدشے کے پیش نظر موبائل فون کی بجائے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :