عدلیہ کے فیصلے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے٬ دونوں فریقین عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد کریں ٬ْیوسف رضا گیلانی
احتجاج عمران خان کا آئینی حق ہے ٬ْ ہم سیاست میں تشدد کے خلاف ہیں ٬ْ پرویز رشید کا استعفیٰ لیکر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے ٬ْ تمام سیکورٹی ادارے شامل ہیں خبر کے پیچھے کون تھا جلد سامنے آجائیگا ٬ْ میڈیا سے گفتگو
اتوار 30 اکتوبر 2016 19:00
(جاری ہے)
پرویز رشید کا استعفیٰ لے کر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے جس میں تمام سیکورٹی ادارے شامل ہیں خبر کے پیچھے کون تھا جلد سامنے آجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے چودھری نثار سے استعفیٰ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے پر مانگا ہے٬ ہم پر ہمیشہ تنقید کی جاتی رہی آج ثابت ہو گیا ہم ملٹری آپریشن کی جو بات کر رہے تھے وہ درست تھی۔یوسف گیلانی نے کہا کہ حکومت میں باری کی جو بات کرتے ہیں انہیں بتادوں باری عوام دیتی ہے تاہم کرپٹ سیاست دانوں کا احتساب ہونا چاہئے۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ احتجاج ہم بھی کرتے تھے نواز شریف صاحب بھی کرتے تھے تاہم کسی کو بھی احتجاج سے روکنا مناسب نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.