ننکانہ صاحاب ٬ْ قحبہ خانہ پر چھاپہ٬ جوڑا رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار

اتوار 30 اکتوبر 2016 19:00

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء)پولیس تھانہ سٹی ننکانہ نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر جوڑے وک رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑلیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ سٹی ننکانہ صاحب رانا سجاد اکبر کو مخبری ہوئی کہ محلہ غوثیہ کالونی میں نازیہ نامی خاتون قحبہ خانہ چلائی جس پر سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم وقاص اور نازیہ عرف نازی کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے اے ایس آئی ظفر اللہ کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔