سابق صدرآصف زرداری کا موٹروے پر افسوسناک واقعے میں لیفٹیننٹ کرنل شاہدکی شہادت پر اظہار افسوس

اتوار 30 اکتوبر 2016 18:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے صدر آصف علی زرداری نے موٹروے پر ہونے والے افسوسناک واقعے جس میں لیفٹیننٹ کرنل شاہدشہید ہوگئے تھے پر رنج٬ غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے شہید لیفٹیننٹ کرنل کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سابق صدر نے میجر جلال جو حادثے میں زخمی ہوگئے تھے کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :