ماہِ صفرالمظفرکے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج ہوگا ٬ مفتی منیب

اتوار 30 اکتوبر 2016 18:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفرالمظفر1438؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس پیر31اکتوبرکو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہٴ موسمیات (میٹ کمپلیکس)٬ موسمیات چورنگی ٬ یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں:0300-9285203 ,0321-2484604 , (021)99261404 , 99261403

متعلقہ عنوان :