سول ہسپتال کوئٹہ میں پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے ساتھ پولیس کا نا مناسب رویہ

اتوار 30 اکتوبر 2016 17:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) سول ہسپتال کوئٹہ میں پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے ساتھ پولیس کا نا مناسب رویہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلا ول بھٹوجب سول ہسپتال کوئٹہ میں ٹریننگ سینٹر کالج میں دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے آئیے تو ہسپتال میں داخل ہونے کیلئے تمام دروازے بند کردیے گئے اور پولیس تعینات کردی گئیں اور کسی بھی صحافی کو جو باہر رہ گئے تھے ان کو اندر جانے کی اجاز ت نہیں دی گئی ا س موقع پر صحافیوں اور پرنٹ میڈیا اور پولیس کے درمیان تکرا ر ہوئی جس کی وجہ سے کئی صحافی کوریج نہیں کر سکے ۔

متعلقہ عنوان :