اصغرخان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیس کی سماعت (آج) ہوگی

اتوار 30 اکتوبر 2016 17:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کی طرف سے اصغرخان کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیس کی سماعت آج بروز( سوموار ) کو ہوگی ۔ چیف جسٹس لاہو رہائی کورٹ سید منظور علی شاہ کیس کی ابتدائی سماعت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :